• news

شہبازشریف کو مسلم لیگ(ن) کا صدر بنائے جانے کا فیصلہ خوش آئند ہے: محمودالحسن‘ سردار نسیم

لاہور (پ ر) مسلم لیگ(ن) لاہور کے جائنٹ سیکرٹری ملک محمودالحسن‘ سردار محمدنسیم چیئرمین شکایات سیل ایجوکیشن نے نوازشریف کی جانب سے مسلم لیگ(ن) کے آئندہ صدر کیلئے شہبازشریف کا نام پیش کرنا خوش آئند فیصلہ ہے۔ سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی بھی قائم مقام صدر کی توثیق جلد کرے گی اور مرکزی جنرل کونسل میں جلد باضابطہ صدر منتخب کرلیا جائے گا جوکہ ملک کے مستقبل کیلئے نیک شگون ہوگا۔ مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے ہمیشہ ملک اور قوم کی ترقی‘ خوشحالی چاہی ہے۔ جتنے ترقیاتی کام اور میگا پراجیکٹ موجودہ حکومت کے دور بنے اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔

ای پیپر-دی نیشن