• news

محفل ذکرونعت

لاہور (پ ر) ’’بزم نور‘‘ کے زیراہتمام آج نمازعشاء کے بعد ماہانہ محفل غوث پاک سرکار کے سلسلہ میں محفل ذکر ونعت خوانی دربارعالیہ بابا جی جماعت علی نوری کھیس والی سرکار نزد کوٹ عبدالمالک شیخوپورہ روڈ لاہور میں ہوگی۔ شرکت فرما کر روحانی فیوض وبرکات سے فیض یاب ہوں۔

ای پیپر-دی نیشن