167 سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹس کنفرم، 8 فارغ
لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے ڈیپارٹمنٹل کنفرمیشن کمیٹی کی سفارشات پر167سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹوں کو ان کی سروس کے پروبیشن پریڈ مکمل ہونے پر ان کے عہدے پر کنفرم کر دیا ہے جبکہ 8سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹوں کو ان کے عہدے سے ڈسچارج کرنے کے احکامات بھی دیئے ہیں جبکہ ایک سول جج وسیم حسین کی کے عہدے پر تنزلی کر دی ہے جن ججوں کو کنفرم کیا گیا ہے ان میں اعجاز فرید، عظمیٰ تبسم نذیر ، شفقت رسول ، بلال افتخار ، زرتاشیہ بکٹی ، مرضیہ علی ، طاہرہ رضوان ، محمد مدثر نواز ، محمد یاسر خان ، محمد حنیف ، فرح نور ، عرفان محمود ، مظہر عباس خان ، ارم عطا ، صائمہ یعقوب ، محمد ماجد اللہ خان ، عامر حسین ، محمد آصف ، سعدیہ سلطانہ ، نوید اختر ، وقاص علی مظہر ، ثمر حیات ، رستم علی، حافظ طفیل، غلام اصغر، مجتبیٰ الحسن ، محمد اکرم ، شہباز حسین ، مدیحہ نورین ، مجاہد کریم ، محمد علی، عظیم بٹ، عابدہ ظفر ، عابد حسین ، عرفان علی ، تصور اقبال ، وقاص ثنائ، حماد اسلم، نویزہ عباس، تہذیب الحسن، فہد الرحمان ، محمد اظہر فرید ، نوشین زرتاج ، محمد شاہد، مزمل غنی، واجد حیدر، صائقہ یونس، آصف نواز، مدثر اقبال، شاہد جاوید، آصف اقبال ، محمد یعقوب، نورین کوثر، صبغت منصور، ندا تسلیم، افضل شاہ، وسیم حسین، ثاقب رسول ، سدرۃالنساء ، عبدالستار، خواجہ ذیشان مجتبیٰ، سید ارشد حسین ، رضوان یوسف ، زاہد یوسف ، عدنان یوسف ، شہزاد مشتاق، کاشف پاشا، محمدانور، عظیم، نجم ایوب ، محمد آصف گِل ، ظہیر عباس ، ارسلان بن اسلم ، نجیب الحسن ، عثمان ریاض ، عثمان محمود ، حامد الرحمان، شہزادہ کامران، طاہر غنی، قمر عباس، مختار اکبر، وسیم حسن، عمر جاوید، تاثیر عمران، نصیر رشید، مطیع الرحمان، زاہد سلیم، قیصر جمیل، امان اللہ، فخر بشیر ، تکاثر احسن، اسد ساجد، عامر عزیز، شیر افضل، سعدیہ اسلم، یاسر عرفات، شکیل احمد، ثاقب عمران ، شہزاد انجم، سدرا انیق، ناصر جاوید، نائلہ ولی، حسن ریاض، محمد اشرف، مہوش محمود ، عبدالحفیظ ، زاہد عباس ، وقاص احمد ، علی رضا ، ارم فاطمہ ، ذکاء اللہ محمد عدنان قمر، مزمل احمد ، عمران اصغر ، نائلہ ایوب ، تسمیہ اختر، مسعود زمان، نغمانہ عنصر، ضمیر شاہ، نوید انجم، یاسر حفیظ، مدثر مقصود، ظہیر صفدر، رافعہ قریشی ، مجیب رحمان شامی، نعمان یاسر، شہر یار، کامران رسول، نادیہ ظہیر، سدرہ منتہا، عمران حسین،اشفاق جسرا، وسیم احمد، سرفراز انجم، حماد رضا، اعجاز شاہ، اسد فاوق ، مسعود الحسن ، نوید انجم فراز ، نادیہ نذیر ، خرم یعقوب ، محمد صغیر ، نادیہ یعقوب ، سلیمان ارتاش، محمد رمضان، ثوبیہ شاہ نواز، شفقت حسین، سیف اللہ، جہانزیب بخاری، نوشابہ یوسف ، منزہ افضل ، شگفتہ شفیق ، سمیرا ناز ، عظمیٰ اسلم ، ثوبیہ صادق ، چیمہ ، شگفتہ جبیں ، صائمہ وحید ، سمیرا اسلم، تابندہ بتول، صوفیہ ملک ، رافعہ رانی ، نائلہ نصیر ، نیلم بشارت ، یاسر محمود اور شہریار نام شامل ہیں جبکہ جن سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹس کو ڈسچارج کیا، ان میں قیصر عباس بھکر ، عمران عابد مظفر گڑھ ، مس توقیر فاطمہ گوجرنوالہ ، میاں عثمان طارق لاہور ، صائمہ رانا جڑنوالہ ، محمد طیب فخر السلام کھاریاں ، عبدالواجد جڑانوالہ اور شفاقت حسین ملکوال نام شامل ہیں ۔