• news

اے پی ایس پشاور کے طالبعلم کو آکسفورڈ یونیورسٹی میں خطاب کی دعوت

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) اے پی ایس کے طالبعلم احمد نواز کو آکسفورڈ یونیورسٹی میں خطاب کی دعوت ملی۔ والد احمد نواز نے کہا کہ خطاب کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا، احمد نواز کا ایک بھائی حارث نواز سانحہ اے پی ایس پشاور میں شہید ہوا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن