• news

سی پیک پاکستان کو تیزرفتار اقتصادی ترقی کی شاہراہ پر لے جائیگا: حکام پلاننگ کمشن

اسلام آباد (اے پی پی) پلاننگ کمشن کے حکام نے کہا ہے کہ ملک میں تیز تر ترقی، خوشحالی کیلئے سیاسی استحکام اور پالیسیوں کا تسلسل ضروری ہے، سی پیک نے پاکستان کو دنیا کا پسندیدہ ملک بنا دیا ہے، وژن 2025ء کے ذریعے پاکستان دنیا کی بہترین 25 ویں اور وژن 2047ء کے ذریعے دنیا کی بہترین 10 بڑی معیشتوں میں شامل ہو جائے گا۔ پلاننگ کمیشن کے حکام نے گفتگو میں مزید بتایا کہ موجودہ حکومت کے اقدامات سے ملک تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن