• news

عبدالغفور حیدری کے قافلے میں شامل گاڑی کو حادثہ، جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری کے قافلے میں شامل گاڑیوں کو حادثہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ عبدالغفور حیدری سبی سے کوئٹہ آرہے تھے کہ راستے میں آئی جی ایف سی کے پروٹوکول میں شامل گاڑی عبدالغفور حیدری کی گاڑی سے ٹکراتے ہوئے بال بال بچ گئی ۔

ای پیپر-دی نیشن