• news

بار ایسوسی ایشن نے وزیراعلیٰ خیبر پی کے کی اہلیت کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا

پشاور (بیورو رپورٹ) ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پرویز خٹک کی اہلیت کو چیلنج کردیاہے دائر رٹ میں موقف اختیار کیاگیاہے کہ وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے مارچ 2016 میں ہائیکورٹ بار کے دورے کے موقع پر ایک کروڑ روپے گرانٹ کے اعلان کے وعدے کو تاحال ایفانہ کیاجاسکا اس بناء پر وہ آئین کے آرٹیکل 62 اور63 پر پورا نہیں اترتے اس بناء انہیں نااہل قراردیاجائے ۔

ای پیپر-دی نیشن