• news

اسلام آباد میں تجاوزات کیخلاف ہائیکورٹ برہم چیئرمین سی ڈی اے سے رپورٹ طلب

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت حکومت میں تجاوزات اور غیر قانونی طور پر رہائشی گھروں کے کمرشل استعمال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین سی ڈی اے سے رپورٹ طلب کرلی۔ گزشتہ روز جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے شہر اقتدار میں تجاوزات کے حوالے سے کیس کی سماعت کی۔

ای پیپر-دی نیشن