• news

بچوں کی تعلیم کے ساتھ تربیت پر بھی توجہ دی جائے : ریحان ایوب

لاہور (پ ر)ہمیں اپنے بچوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ دینی چاہیے۔ان خیالات کا اظہارنجی سکول کے پرنسپل محمد ریحان ایوب نے کیا۔ تقریب میں P.Gسے9thکلاس کے پوزیشن ہولڈرز طلبا و طالبات میں انعامات تقسیم کیے گئے۔مہمان خصوصی علامہ پیر محمد عبا س مجددی سیفی تھے۔علم بڑی دولت ہے۔آج کے یہ نونہال کل معاشرے میں اہم مقام حاصل کر سکتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن