• news

ممتاز حسین قادری کے عرس کی تقریبات آج اختتام پذیر ہونگی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) شہید ناموس رسالت حضرت غازی ممتاز حسین قادری کے دوسرے سالانہ عرس کی سہ روز تقریبات آج ختم ہو نگی۔یاد رہے کہ عرس کی تقریبات کا انعقاد انکے خاندان اور تحریک لبیک یا رسول اللہؐ کے کارکنان کی طرف سے کیا جا رہا ہے۔ تحریک لبیک یا رسول اللہؐ کے مرکزی چیئرمین ڈاکٹر محمداشرف آصف جلالی جو بدھ شام کو مرکز صراط مستقیم تاج باغ لاہور سے قافلہ کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن