اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
.... اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال کئے ان کیلئے بخشش ہے اور بہت بڑا اجر ہےO کیا پس وہ شخص جس کے لئے اس کے برے اعمال مزین کر دئیے گئے ہیں پس وہ انہیں اچھا سمجھتا ہے کیا وہ ہدایت یافتہ شخص جیسا ہے یقین مانو کہ اللہ جسے چاہے گمراہ کرتا ہے اور جسے چاہے راہ راست دکھاتا ہے........ جاری