خالد السعود کویت میں سعودی سفیر تعینات
کویت سٹی (عبدالشکور ابی حسن )سعودی عرب کے فرمانر وا خادمین الحرمین الشرفین شاہ سلمان نے سعودیہ کابینہ اور سرکاری افسروں کے تبادلہ کے بعد کویت میں سعودی سفیر عبدالعزیز الفائز کی جگہ سلطان بن سود بن خالد السعود کو کویت میں نیا سفیر تعینات کردیا ہے۔