فروغ نسیم ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں پوائنٹس کی بنیاد پر کامیاب
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) صوبائی الیکشن کمشنر کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے فروغ نسیم جنرل نشست پر کامیاب ہوگئے۔ الیکشن کمشن کے عملے نے فروغ نسیم کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی جس کے بعد انہیں کامیاب قرار دیا گیا۔ ان کو پوائنٹس کی بنیاد پر کامیاب قرار دیا گیا۔