• news

فیصل آباد: گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے 35 سالہ کزن کو قتل کر دیا

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) گھریلو جھگڑے پر کلہاڑی کے وار کر کے ملزم نے اپنے کزن کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ تفصیلات کے مطابق محلہ انور آباد جڑانوالہ کے رہائشی 35سالہ عمران نے اپنے گھر میں کریانہ کی دکان بنا رکھی تھی اس کے کزن عظیم نے گھریلو جھگڑے پر کلہاڑی کے وار کر کے عمران کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ ملزم فرار ہو گیا۔

ای پیپر-دی نیشن