جب تک یورپ اپنے ہتھیار تباہ نہیں کرتا جوہری میزائل پروگرام مذاکرات نہیں ہوں گے: ایران
تہران(اے ایف پی ) ایرانی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا جب تک مغربی ممالک طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل اور جوہری ہتھیار تباہ نہیں کرتے ہماری جوہری میزائل پروگرام پر مذاکرات نہیں ہوں گے ، بریگیڈئیر جنرل مسعود جزیری نے سرکاری نیوز ایجنسی ارناکو انٹرویو دیتے کہا میزائل پروگرام پر بات چیت کے لئے شرائط امریکہ اور یورپ کے نیو کلیئر ہتھیاروں اور میزائلوں کی تباہی ہے، ہمارا ایٹمی پروگرام محدود کرنا نہ پورا ہونے والا خواب ہوگا امریکن تنقید اس کی خطے میں ناکامیوں کی وجہ ہے۔.