• news

پاکستان اکیڈمی آف فیملی فزیشنز کے زیر اہتمام شوگر کے حوالے سے سیمینار

لا ہور(پ ر) پا کستا ن اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز کے زیر اہتما م شو گر کی بیما ریو ں کے حو الے سے مقا می ہو ٹل میں سیمینار ہوا۔ صد ارت ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں نے کی ۔اس مو قع پر ڈاکٹر سعید احمد ،ڈاکٹر حر ا سعید،ڈاکٹر طا ہر چو دھر ی ،ڈاکٹر احمد نو ید بھٹی،ڈاکٹر نا ہید ند یم،ڈاکٹر اعظم خا ن ،ڈاکٹر سجا د ملک،ڈاکٹر فر حت نعما ن ،ڈاکٹر عمر رشید،ڈاکٹر یعقو ب انو ر ،ڈاکٹر فر زانہ ،ڈاکٹر روبینہ سمیت کثیر تعد اد میں فیملی فز یشنز نے شر کت کی ۔سیمینا ر میں پر وفیسر ڈاکٹرطا رق محمو د میا ں نے فیملی فز یشنز کوشو گرکی بیماریو ں کے حو الے سے فیملی فز یشنز کو جد ید علا ج با رے روشنا س کر وایا ۔آ خر میں اکیڈ می کی جا نب سے فیملی فز یشنز کے ڈاکٹر وں میں شیلڈ یں تقسیم کی گئی ۔

ای پیپر-دی نیشن