• news

سینٹ انتخابات، جے یو آئی (س) کا پی ٹی آئی پر غداری کا الزام

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) جے یو آئی (س) نے پی ٹی آئی پر سینٹ انتخابات میں غداری کا الزام لگادیا۔ مولانا یوسف شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے جس تعاون کی توقع تھی، اس پر پورا نہیں اتری۔ کسی کے تصور میں بھی نہیں تھا کہ مولانا سمیع الحق ہار جائیں گے۔ وہ صحت مند ہونے کے بعد اس معاملے پر غور کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن