کوئٹہ میں ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم
کوئٹہ (آن لائن) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کر دی گئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند روز قبل صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے کوئٹہ میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر 10 روز کے لئے پابندی عائد کی گئی تھی۔
گزشتہ روز 10 روز پورے ہونے کے بعد محکمہ داخلہ کی جانب سے ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کر دی گئی۔
پابندی ختم