• news

سکیورٹی خدشات، انقرہ میں آج امریکی سفارتخانہ بند رہے گا

انقرہ (نوائے وقت رپورٹ) ترک شہر انقرہ میں امریکی سفارتخانہ آج بند رہے گا۔ امریکی مشن کے مطابق سفارتخانے کو بند کرنے کا فیصلہ سکیورٹی خدشات کی وجہ سے کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن