• news

آل پاکستان لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ کا آغاز

پنوں عاقل (نوائے وقت رپورٹ) دوسری آل پاکستان لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ پنوں عاقل میں ہوئی۔ کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ شوٹنگ چیمپئن شپ کو مہران کپ کا نام دیا گیا۔ شوٹنگ چیمپئن شپ 4 روز تک جاری رہے گی۔ چیمپئن شپ میں پاک فوج، سکیورٹی اداروں اور دیگر محکموں کے شوٹرز حصہ لے رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن