• news

ویسٹ انڈیز اے اور انگلینڈ لائنز کے مابین پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

نارتھ ساﺅنڈ(اے پی پی) ویسٹ انڈیز اے اور انگلینڈ لائنز کے مابین تین ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے 9 مارچ جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے 11 مارچ کو کھیلا جائےگا۔

ای پیپر-دی نیشن