• news

متحدہ کی ایم پی اے ہیرسوہو اور نائلہ منیر پیپلز پارٹی میں شامل

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم کی ایم پی اے ہیر سوہو اور نائلہ منیر پی پی میں شامل ہو گئیں۔ دونوں خواتین پی پی میں شمولیت کا اعلان نیوز کانفرنس میں کریں گی۔ ہیر سوہو کا کہنا ہے کہ سینٹ الیکشن کے بعد رکن اسمبلی خواتین کی کردار کشی پر افسوس ہے۔

ای پیپر-دی نیشن