• news

سعودی ولی عہد جلد لندن کا دورہ کریں گے، استقبال کی تیاریاں مکمل

ریاض (اے پی پی) سعودی حکام کے مطابق برطانیہ میں ولی عہد کے دورے کی تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں اور لندن کی مرکزی شاہراہوں کو ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تصویروں سے مزین کردیا گیا۔ سعودی اخبار کے مطابق برطانوی دارالحکومت میں ولی عہد کی استقبال کی تیاریاں مکمل کر تے ہوئے مرکزی شاہراہوں پر ولی عہد کے استقبال کے لئے خوش آمدیدی بورڈ نصب کردیئے گئے ہیں۔
سعودی ولی عہد


پروازیں

ای پیپر-دی نیشن