• news

حمزہ شوگر ملز کی فروخت کی خبر درست نہیں: ملز انتظامیہ

لاہور (پ ر) حمزہ شوگر ملز کی انتظامیہ کے مطابق شوگر ملز کی فروخت کی خبر درست نہیں خبر میں کہا گیا تھا کہ حمزہ شوگر ملز جیٹھ بھٹہ (خان پور) کو جہانگیر ترین اور مخدوم خسرو بختیار نے مشترکہ طور پر 27 ارب میں خرید لیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن