• news

علی جہانگیر کی تقرری کے اعلان پر اسٹیبلشمنٹ کے تحفظات

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) قابل اعتماد ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے اہم حلقوں نے امریکہ میں پاکستان کے نئے سفیر کی حیثیت سے علی جہانگیر صدیقی کی تقرری کے اعلان پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ان ذرائع کے مطابق ایسٹیبلشمنٹ اور وزارت خارجہ کے بعض سینئر حلقوں کی رائے ہے کہ اس وقت امریکہ میں ایک منجھے ہوئے سفارتکار یا شخصیت کو سفیر بنانے کی ضرورت ہے جبکہ نامزد سفیر کا کوئی سفارتی تجربہ نہیں ہے۔

ای پیپر-دی نیشن