• news

لندن میں کباب کے کاروبار سے 32 ملین پائونڈ کی منی لانڈرنگ کرنیوالے گروہ کے 5 ارکان گرفتار، 15 زیر تفتیش

لندن (نوائے وقت رپورٹ) میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن میں کباب کے کاروبار سے 32 ملین پائونڈ کی منی لانڈرنگ کرنے والا گروہ گرفتار کر لیا گیا۔ آپریشن ڈونر بلال میں 5 افراد کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ 15 سے تفتیش جاری ہے۔

ای پیپر-دی نیشن