• news

امن و امان

یاد رکھیے کہ کسی بھی نوعیت کی ترقی کیلئے ملک میں امن و امان قائم کرنا اور اس کا نفاذ کرنا ناگزیر اور اولین شرط ہے۔ اسلام کے بنیادی اصول ہر مسلمان پر یہ فرض عائد کرتے ہیں کہ وہ اپنے ہمسائے کی حفاظت کرے اور ذات پات اور مذہب کی تفریق کے بغیر اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرے۔
(یونیورسٹی سٹیڈیم میں تقریر
لاہور۔ 30 اکتوبر 1947ئ)

ای پیپر-دی نیشن