• news

سندھ میں عوامی رابطہ مہم چلانے کا فیصلہ فاروق ستار کل حیدر آباد جائیں گے

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم پی آئی بی نے سندھ میں عوامی رابطہ مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فاروق ستار ارکان رابطہ کمیٹی کے ہمراہ 11 مارچ کو حیدر آباد جائیں گے۔ فاروق ستار زونل کمیٹی آفس میں ذمہ داران کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن