• news

سکھر میں پیرامیڈیکل سٹاف کے احتجاج نے بچے کی جان لے لی

سکھر( نامہ نگار) پرانا سکھر نصرت کالونی نمبر5 کے رہائشی نوید انصاری کی اہلیہ فاطمہ کا ڈلیوری کیس آج ہونا تھا لیکن پیرامیڈیکل سٹاف کے بائیکاٹ کی وجہ سے آپریشن نہیں ہوسکا اور بچہ خاتون کے پیٹ میں ہی دم توڑ گیا اور فاطمہ کی حالت مزید خراب ہوگئی ۔ ڈاکٹروں نے اس پر کوئی توجہ نہ دی۔ انہوں نے حکام بالا سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن