شعیب شیخ کی جانب سے ضمانت مسترد ہونے کے خلاف اپیل کی درخواست پر پراسیکیوٹر اور ایف آئی اے کو نوٹسزجاری
کراچی (وقائع نگار)سندھ ہائی کورٹ نے ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ کی جانب سے ضمانت مسترد ہونے کے خلاف دائر اپیل کی درخواست پر پراسیکیوٹر اور ایف آئی اے حکام کو نوٹسزجاری کردیئے۔سندھ ہائی کورٹ میں ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ کی جانب سے ضمانت مسترد ہونے کے خلاف دائر اپیل کی درخواست پر سماعت ہوئی۔