• news

احد چیمہ کی خانیوال میں کوئی جائیداد نہیں: ذرائع

خانیوال (خبرنگار) صوبہ بھر سے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب تفصیل کے مطابق نیب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے36اضلاع سے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ اور ان کے رشتہ داروں کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں اس سلسلہ میں صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنر کو آگاہ کردیا گیا ہے ذرائع کے مطابق ضلع خانیوال میں احد چیمہ کی کسی بھی تقسم کی جائیداد نہیں ہے۔

ای پیپر-دی نیشن