• news

جرنلسٹ فورم کا اجلاس،وقت نیوز کی ٹیم پر تشدد کی مذمت

جدہ ( نمائندہ خصوصی ) وفاقی خاتون محتسب کشمالہ طارق کی جانب سے وقت نیوز کے اینکر مطیع اللہ جان اور وقت نیوز کی ٹیم پر تشدد کی پاکستان جرنلسٹ فورم جدہ کے ایک اجلاس میں سخت مذمت کی گئی ، امیر محمد خان کی صدارت میں ہوا ، پاکستانی اخبارات اور الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں سعودی اخبارات میں کام کرنے والے پاکستانی صحافیوں نے بھر پور تعداد میں شرکت کی ، فورم کے اراکان نے وزیر اعظم سے مطالبہ کیا کہ اپنے اداروں کے ذمہ داروں کو ہدایت دیںکہ وہ صحافیوںکو ہراساں کرنے سے باز رہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن