شکر گڑھ: احسن اقبال کے جلسہ سے مشکوک شخص گرفتار
شکر گڑھ (نامہ نگار) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کے جلسہ سے ایک مشکوک مسلح جوان کو گرفتار کیا گیا ،جوان خود کو حساس ادارے کا اہلکار بتاتا رہا تاہم سکیورٹی اداروں نے اسے تفتیش کے لئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا۔
مشکوک شخص گرفتار