• news

کاشف اقبال کو مبارکباد

لاہور (پ ر) انجمن ناشران قرآن مجید اردو بازار کے انتخابات میں کاشف اقبال صدر، وسیم آفتاب نائب صدر ابوبکر صدیق جنرل سیکرٹری محمد احمد جوائنٹ سیکرٹری ، فاروق احمد سیکرٹری اطلاعات منتخب ہو گئے کاشف اقبال کے مکمل پینل نے کامیابی حاصل کی خالد پرویز، قمر الزمان بابر، چودھری لئیق احمد، سید احسن محمود شاہ، سید مبین شاہ نے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی۔

ای پیپر-دی نیشن