• news

مغلپورہ: گلے پر ڈور پھرنے سے باپ بیٹی زخمی

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہور کے علاقے مغل پورہ میں گلے پر ڈور پھرنے سے باپ بیٹی زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق تین سالہ ملائکہ شدید زخمی ہے جس کو سروسز ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں طبی امداد دی جارہی ہے جبکہ بچی کے والد فہیم کو طبی امداد کے بعد فارغ کردیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن