• news

میانمار نے روہنگیا مسلمانوں کی واپسی روکنے کیلئے بنگلہ دیشی بارڈر پر سکیورٹی بڑھا دی

ینگون+ڈھاکہ(این این آئی+اے ایف پی) روہنگیا مہاجرین کی بنگلہ دیش سے واپسی روکنے کیلئے میانمار نے سرحد پر سیکورٹی بڑ ھا دی ۔ بنگلہ دیش میں پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کے لیے ایک ارب ڈالر کی ضرورت ہے۔یہ بات کنٹری ہیڈ میوسیو نے میڈیا کو بتائی۔ میانمار حکومت کے مطابق یہ تعیناتی ممکنہ دہشت گردوں کی حوصلہ شکنی کے لیے کی گئی ہے۔اس تعیناتی پر بنگلہ دیش کی جانب سے احتجاج بھی سامنے آ چکا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن