• news

’’نوائے وقت‘‘ اسلامی اقدار کو پروموٹ کرتا ہے‘ سچ لکھتا ہے‘ ایرانی نائب وزیر اطلاعات

تہران (جاوید صدیق) ایران کے نائب وزیر اطلاعات محمد سلطانی فر نے کہا وہ پاکستانی اخبارات میں سے ’’نوائے وقت‘‘ کو پسند کرتے ہیں۔ پاکستانی میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ایرانی نائب وزیر نے نوائے وقت کے نمائندہ کے سوال پر کہا میں ’’نوائے وقت‘‘ پڑھتا ہوں۔ مجھے پسند ہے، یہ اخبار اسلامی اقدار کو پرموٹ کرتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن