• news

راحت فتح علی خان نے فلم ’’تیری بانہوں میں‘‘ کے گانوں کی ریکارڈنگ کرا دی

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف قوال راحت فتح علی خان نے نئی اردو فلم ’’تیری بانہوں میں‘‘ کے لئے اپنی آواز میں گانے ریکارڈ کروا دئیے۔ فلم کا میوزک موسیقار ساجد علی ساجی اور کامران اختر نے ترتیب دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن