فلم ’’جنون عشق‘‘ کی عکسبندی مکمل
لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ماہ نور کے آئٹم سانگ پر مشتمل نئی فلم ’’جنون عشق‘‘ کی عکسبندی مکمل ہو گئی ہے۔ آج کل فلم کی پوسٹ پروڈکشن کا کام ہو رہا ہے۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں عدنان خان، ماہی، لکی ڈئیر اور شاہد شامل ہیں۔