• news

فلپائن: امریکی شہری کے قتل، سیاحوں کے اغوا میں ملوث ملزم کا سہولت کار ابو سیاف گروپ کا رکن گرفتار

منیلا (اے ایف پی) فلپائن کی پولیس نے امریکی سیاحوں کے وفد کو اغواء اور ایک شہری کو قتل کرنیوالے ملزم کے سہولتکار اسلامی بنیاد پرست کو گرفتار کر لیا وزارت انصاف کے مطابق زیر حراست لئے گئے ملزم ہود عبداللہ پر 2001ء میں امریکی شہری مارٹن برہنم سمیت اغواء ہونیوالے سیاحوں کو یرغمال بنانے میں مدد کا الزام عائد کیا گیا امریکی شہری بعد ازاں سکیورٹی فورسز بازیابی کے آپریشن کے دوران ہونیوالے فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک جبکہ اس کی بیوی شدید زخمی ہو گئی تھی سیکرٹری وزرات انصاف نے ملزم ہود عبداللہ پر ……… دہائیوں رابطہ گروپ ابوسیاف کا ممبر ہونے، مہلک بیماریوں اور اغواء برائے تاوان کے واقعات میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن