• news

سعودی عرب میں گزشتہ چار ماہ کے دوران 450 غیرملکی گرفتار

وادی الدواسر(اے پی پی) سعودی قانون نافذکرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے گزشتہ 4 ماہ کے دوران اقامہ قوانین کی خلاف ورزی پر 450 غیر ملکی باشندوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ العریبیہ نیوز کے مطابق مملکت میں غیر قانونی تارکین کے خلاف جاری کریک ڈائون مہم کے دوران وادی الدواسر میں سپیشل ٹاسک فورس نے گزشتہ 4 ماہ کے دوران مختلف علاقوں سے 450 افریقی باشندوں کو گرفتار کرلیا ہے جن میں عورتیں بھی شامل تھیں۔

ای پیپر-دی نیشن