• news

اشتعال انگیز تقاریر، پشتونخواہ، اے این پی رہنمائوں سمیت دیگر کیخلاف قلعہ سیف اللہ تھانے میں مقدمہ درج

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) قلعہ سیف اللہ میں گزشتہ دنوں پشتون تحفظ مومنٹ کے زیر اہتمام جلسے میں اشتعال انگیز تقاریر کے الزام میں منظور پشتون ، محسن داوڑ ،علی وزیر پشتونخوا میپ کے نواب ایاز خان جوگیزئی اے این پی کے حاجی ہدایت اللہ اور خان زمان کاکڑ میرزئی کے خلاف سرکار کی مدعیت میں ریاستِ پاکستان ، ایجنسیوں اور افواجِ پاکستان کے خلاف بدظنی اور عوام کو اْکسانے کی دفعات کے تحت قلعہ سیف اللہ تھانے میں مقدمہ درج کر کے غلام قادر ایس آئی کو تفتیشی آفیسر مقرر کردیاگیا ۔

ای پیپر-دی نیشن