• news

کویت میں پاکستانی کمیونٹی کے نمائندے حافظ شبیر پاکستان کیپٹل انویسٹمنٹ کانفرنس میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے

کویت سٹی (نمائندہ خصوصی) کویت میں پاکستانی کمیونٹی کی معروف کاروباری وسماجی شخصیت حافظ محمد شبیر پاکستان کیپٹل انویسٹمنٹ کانفرنس 2018 میں شرکت کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے۔ سرمایہ کاری کیلئے حافظ محمد شبیر کو اپنا کنسلٹنٹ مقرر کیا ہے۔ گذشتہ دنوں انہوں نے ملٹی نیشنل کمپنیوں کے نمائندوں کو سفیر غلام دستگیر سے ملاقات کروائی جس میں انہوں نے بتایا کہ معتدد کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی خواہش مند ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن