• news

وزیراعلیٰ بلوچستان نے انوارالحق کاکڑ کو معاون خصوصی اطلاعات کے عہدے سے سبکدوش کردیا

کوئٹہ (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے انوارالحق کاکڑ کو فوری طور پر وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے سبکدوش کر دیا۔ ایس اینڈ جی اے ڈی کے اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ نے انوارالحق کاکڑ کو فوری طور پر سبکدوش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن