شہبازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن متحد اور مضبوط ہو گی: شہبا زغو ث
لاہور (پ ) میاں محمد شہباز شریف کو صدر پاکستان مسلم لیگ ن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ہم خادم اعلیٰ سے امید کرتے ہیں کہ وہ اپنی بھرپور صلاحیتوں سے پنجاب کی طرح مرکز میں بھی اپنی کارکردگی سے ملک کو عظیم سے عظیم تر بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں گے بلکہ پارٹی اسی طرح متحد اور مضبوظ رہے گی ان خیالات کا اظہار میاں شہباز غو ث مشیروزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے پیغام میں کیا۔