• news

جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب

لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس عاملہ کاخصوصی اجلاس کل اسلام آباد میں طلب کرلیا ۔ اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور کرپشن فری پاکستان تحریک کی پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا ۔

ای پیپر-دی نیشن