• news

ملتان میں زیر علاج کانگو بخار کا مریض جاں بحق

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال میں زیر علاج کانگو بخار میں مبتلا مریض گزشتہ روز جاں بحق ہو گیا۔ عبدالعلیم نامی مریض کا تعلق خانیوال سے تھا۔

ای پیپر-دی نیشن