• news

حافظ آباد: بھائی سے جھگڑے پر 13 سالہ لڑکی نے خودکشی کر لی

حافظ آباد+ ونیکے تارڑ (نمائندہ نوائے وقت+ نامہ نگار) نواحی گائوںکوٹ اسحاق میں 13 سالہ لڑکی نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی۔ رانی بی بی کا اپنے بھائی خرم شہزاد سے معمولی جھگڑا ہوا جس پر اس نے مشتعل ہوکر زیریلی گولیاں کھالیں۔

ای پیپر-دی نیشن