• news

بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کی مدد کیلئے ایک ارب ڈالر کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ کی اپیل

جنیوا (اے ایف پی) بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کی مدد کے لئے اقوام متحدہ نے ایک ارب ڈالر کی اپیل کی ہے بیان میں کہا گیا ہے مون سون شروع ہونے سے قبل مہاجرین کے لئے خصوصی انتظامات کرنا ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن