• news

سینئر کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے بھی ہیئر ٹرانسپلانٹ کروالیا

لاہور (این این آئی) ٹی وی اور تھیٹر کے سینئر کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے بھی ہیئر ٹرانسپلانٹ کروالیا۔ ذرائع کے مطابق اداکار افتخار کر اپنے سر کے گرتے ہوئے بالوں کی وجہ سے پریشانی سے دور چار تھے جس پر ان کے ساتھی فنکاروں حسن مراد اور قیصر پیا نے انہیں ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانے کا مشورہ دیا جس پر عمل کرتے ہوئے افتخار ٹھاکر نے اپنے سر پر نئے بال لگوالئے ہیں، ابھی ان کے ہیئر ٹرانسپلانٹ کا ایک سیشن مکمل ہوا ہے دوسرے سیشن کے لئے انہیں مزید5ماہ انتظار کرنا پڑے گا ۔

ای پیپر-دی نیشن